Saturday, 20 January 2018

Zainab case and Media Morals...!!!!!!!




قصور میں انسانیت سوز واقعہ ۔۔۔۔۔قصور وار کون؟؟؟؟
!!!!قصور میں بچوں  کے  ساتھ زیادتی کےبڑھتے  واقعات

 زینب کیس میں میڈیا ایک دفعہ پھر اخلاقیات بھول گیا۔۔۔۔۔
متاثرہ والدین سے پوچھے گۓ سوالات ۔۔۔۔۔ زخموں پر مرہم یا نمک ؟؟؟؟؟

  " بیٹی کو کھو کر کیا محسوس ھوتا ہے " 

:ان میڈیا والوں سے کوئ  کہے 
معصوم زینب کے جنازے کے ساتھ میڈیا اخلاقیات  کا جنازہ بھی پڑھ لو
پورے ملک میں ماتم لیکن میڈیا کا رویہ نہ بدلہ۔۔۔۔۔
متاثرہ خاندان کو اسکرین پر لا کر غیر اخلاقی سوالات پوچھنے کی بھی بوچھاڑ  

اسلام میں ایسے جرم کی کیا سزا ہے ؟؟؟؟

اسلامی قوانین کے مطابق سزا دی جاتی تو آج  معاشرہ مختلف ھوتا 
کیا سیاسی جماعتیں اس قوم کی بیٹیوں کے لیے کچھ کر پاۓ گی؟؟؟؟
سیاسی جماعتیں صرف  سیاست چمکایئں گی یا کچھ شرم بھی کھاۓ گی ؟؟؟؟

کیا یہ افسوس ناک واقعہ ملک میں کوئ بہتری کی امید لاۓ گا؟؟؟؟


Wednesday, 17 January 2018

زمہ دار کون ؟؟؟؟

موت تو آنی تھی مگر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



لاہور سگیاں مور پرپہلے شاہ زیب کو ٹرک نے کچل ڈالا
 پھر سلانوالی میٹرک کا طالبعلم اسحاق ٹرین کی زد میں آیا 

اور پھر اوکاڑہ میں کار نے 6 سالہ رابعہ کو روند دیا  


لاہور سگیاں موڑ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے شاہ زیب جاں بحق ۔۔۔۔۔ شاہزیب کی کچھ دنوں بعد شادی تھی 
شاہزیب کی لاش گھر پہنچی تو شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا۔۔۔ بہنیں لاش سے لپٹ کر روتی رہی ، والدہ کو غشی کے دورے پڑتے رھے ۔ 


                     سلانوالی میٹرک کا طالبعلم 15 سالہ اسحاق ٹرین کی زد میں میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ کار کی ٹکر سے جھنگ کا رہایشی40سالہ وارث جاں بحق۔ ٹریکٹر ٹرالی نے بارہ سالہ عمران  کو کچل کر ہلاک کردیا ۔ کار کی ٹکر سے میاں بیوی مشتاق اور نصرت بی بی زخمی  اور اوکاڑہ مین ٹرک ٹکر سے چھ سالہ رابعہ دم توڑ ٰگئ۔۔۔۔



ان سب کی بڑی وجہ حکومت کی نا اہلی ہے اگرایسے واقعات پر ایکشن لیا جاۓ تو دوبارہ کسی شاہ زیب کی شادی والا گھر ماتم میں تبدیل نہ ہو، کسی 6 سالہ رابعہ زمین کی گود میں نہ اترے،  کوئ اسحاق جیسا طالب علم قبل از وقت موت کے منہ میں نہ آۓ۔