Saturday, 20 January 2018

Zainab case and Media Morals...!!!!!!!




قصور میں انسانیت سوز واقعہ ۔۔۔۔۔قصور وار کون؟؟؟؟
!!!!قصور میں بچوں  کے  ساتھ زیادتی کےبڑھتے  واقعات

 زینب کیس میں میڈیا ایک دفعہ پھر اخلاقیات بھول گیا۔۔۔۔۔
متاثرہ والدین سے پوچھے گۓ سوالات ۔۔۔۔۔ زخموں پر مرہم یا نمک ؟؟؟؟؟

  " بیٹی کو کھو کر کیا محسوس ھوتا ہے " 

:ان میڈیا والوں سے کوئ  کہے 
معصوم زینب کے جنازے کے ساتھ میڈیا اخلاقیات  کا جنازہ بھی پڑھ لو
پورے ملک میں ماتم لیکن میڈیا کا رویہ نہ بدلہ۔۔۔۔۔
متاثرہ خاندان کو اسکرین پر لا کر غیر اخلاقی سوالات پوچھنے کی بھی بوچھاڑ  

اسلام میں ایسے جرم کی کیا سزا ہے ؟؟؟؟

اسلامی قوانین کے مطابق سزا دی جاتی تو آج  معاشرہ مختلف ھوتا 
کیا سیاسی جماعتیں اس قوم کی بیٹیوں کے لیے کچھ کر پاۓ گی؟؟؟؟
سیاسی جماعتیں صرف  سیاست چمکایئں گی یا کچھ شرم بھی کھاۓ گی ؟؟؟؟

کیا یہ افسوس ناک واقعہ ملک میں کوئ بہتری کی امید لاۓ گا؟؟؟؟


No comments:

Post a Comment